اہم خبریں

ملک ریاض اور فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک ریاض اور فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع۔
نیب نے ملک ریاض کے فرزند علی ریاض سمیت 4 افراد کو 26 اگست کو طلب کر لیا ۔
نیب نے خلیل الرحمٰن ، محمد اسحاق اور عامر رشید اعوان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔
نیب نے تمام ملزمان کو 26 اگست صبح 10 بجے نیب راولپنڈی کے دفتر طلب کیا ۔
ملزمان پر بھاری رقوم کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
نیب نے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت تحقیقات شروع کیں ہیں ۔

مزید پڑھیں :حسان نیازی کیسے ہیں،عمران خان کے مزید دوبھانجوں کی گرفتاری،حسان سے ملاقات کے بعد نورین نیازی نے حقائق بتا دیئے

متعلقہ خبریں