اہم خبریں

فتنہ الخوارج کے خلاف بڑی کا میابی،کا لعدم بی ایل اے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار،جا نئے کون

کوئٹہ (اے بی این نیوز    )قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فتنہ خوارج کے خلاف کارروائیاں جاری۔
کا لعدم بی ایل اے نیٹ ورک کے کارندے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا گیا۔
میر خان لہڑی نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔
بلوچستان میں پراسیکیوٹر انسپکٹربنا اور دہشتگردوں کی سہولت کاری کرتا رہا۔
ریاست سے تنخواہیں لیں اور ریاست کیخلاف ہی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔

مزید پڑھیں :سوئس سفارت خانے کےنئےتعینات ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا نیسلے پاکستان کی فیکٹری کا دورہ، پائیدار اقدامات کی تعریف

متعلقہ خبریں