کراچی (اے بی این نیوز )نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ۔
عدالت نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت دیگر ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ
پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
بری ہونےوالوں میں سابق ڈائریکٹرایس بی سی اے سمیت19ملزم شامل۔ پراسیکیوشن کے مطابق
ملزمان پر نسلہ ٹاور کو غیر قانونی اضافی زمین الاٹ،رشوت وصولی سمیت متعدد الزامات ہیں۔
سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور منہدم کر دیا گیا تھا۔
ملزمان کے خلاف 2021 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ،جا نئے کیا