راولپنڈی (اے بی این نیوز) عمران خان اور بشری ٰبی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کا معاملہ ۔
کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت مؤخر کر دی گئی ۔
بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت مؤخر کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :کل سکول بند رکھنے کا اعلان