اہم خبریں

خانپور ڈیم بھر گیا، 6بجے سپل ویز ایک بار پھر کھولنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      ) خانپور ڈیم کے کیچمنٹ ایریا کے پہاڑی سلسلوں میں بارش ۔
خانپور ڈیم جھیل میں پانی کی سطح 1981 فٹ تک بلند ۔
خانپور ڈیم جھیل میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1 فٹ باقی ۔
انتظامیہ کا پانی کی مسلسل آمد کے باعث شام 6بجے سپل ویز ایک بار پھر کھولنے کا فیصلہ ۔
خانپور ڈیم سپل ویز سے دریائے ہرو میں 6850 کیوسک فٹ پانی کا اخراج کیا جائے گا ۔
اے سی خانپور کی ریسکیو 1122 سمیت دیگر اداروں کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت ۔
ترناوہ ، جٹی ، دوبندی ممرال ، ، سطانپور سمیت درجنوں دیہات میں شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں :شدیدبارش،800سےزائدفیڈرزٹرپ کر گئے، الرٹ جاری،فلیش فلڈنگ کا خطرہ

متعلقہ خبریں