راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ۔
بشری بی بی کی بھابھی مہر النساء احمد اور بیٹی مبشرہ شیخ ملاقات کے لئے جیل کے اندر روانہ ۔
بشری بی بی کے فیملی ممبران گیٹ 5سے جیل کے اندر روانہ ہوئے۔
بشری بی بی کی فیملی ممبران سے کانفرنس روم میں ملاقات کرائی جائے گی۔
مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان،جا نئے کب سے کب تک سکول کالجز بند رہیں گے