اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمارے قائدین کیخلاف جھوٹے مقدمے بنائے گئے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے ہمیں حکومت کے ساتھ بیٹھنے کی اجازت دی تھی۔
بانی پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ بیٹھنے میں 2شرائط رکھیں تھیں۔
حکومت کیساتھ رکھی گئی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں :9 مئی اور عمران خان،یہ سیاسی بھنور کیسے حل ہو گا،شاہد خٹک نے دو ٹوک بتا دیا،جا نئے تفصیلات