اہم خبریں

کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2کیس کی سماعت نہیں ہو گی

راولپنڈی (   اے بی این نیوز      )کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2کیس کی سماعت نہیں ہو گی ۔
بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو اڈیالہ جیل میں سماعت نہ ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ۔
کل جوڈیشل کمپلیکس میں آئندہ سماعت کی تاریخ سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :9 مئی اور عمران خان،یہ سیاسی بھنور کیسے حل ہو گا،شاہد خٹک نے دو ٹوک بتا دیا،جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں