اسلام آباد(اے بی این نیوز) سکھ فار جسٹس موومنٹ کے پرم جیت سنگھ نے ریفرنڈم کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریفرنڈم میں سکھوں کی کثیر تعداد واشنگٹن پہنچ چکی ہے ۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں دنیا کے فیصلے ہوتے ہیں دنیا میں جب ملک بنتے ہیں سرحدیں کھینچی جاتی ہیں یہاں آپ کو کام کرنا پڑتا ہے سکھ فار جسٹس اپنا ریفرنڈم پنجاب کی آزادی کا خالصتان کے ریفرنڈم کیلئے بہت بڑی تعداد اپنی آزادی پر موہر لگانے پہنچ چکی ہے۔
ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیکھیں دنیا میں جو ملک اس وقت دیکھ رہے ہیں کیونکہ یورپ کے اندر امریکہ،کینیڈا ، یا نیوزی لینڈ ہر ایک طرف ریفرنڈم سکھ فار جسٹس موومنٹ کرایا گیا۔جلد بھارت سے آزادی حاصل کرلینگے۔
مزید پڑھیں: بیٹر بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دیدیا گیا