اہم خبریں

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند،جا نئے کتنی گنجائش رہ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بلند1547فٹ ہوگئی
تربیلاڈیم میں پانی کی سطح ہائی لیول سے صرف3فٹ کم رہ گئی۔
تربیلا ڈیم کےسپل ویزآج تیسرے روزبھی مسلسل کھلےہیں۔
پانی کی آمد3لاکھ45ہزارکیوسک،اخراج3لاکھ81ہزارکیوسک ہے۔
دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرفی الحال درمیانے درجےکی سیلابی صورتحال ہے۔
سیلابی ریلوں میں مزیداضافہ ہواتوپانی کااخراج4لاکھ50ہزارکیوسک ہوجائےگا۔
دریائےسندھ کےکنارےآبادیوں کومحتاط رہنےکی ہدایات جاری۔
دریاؤں کےکنارےپرسیاحوں کےجانےپرمکمل پابندی عائدکر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :9ویں جماعت،جا نئےپنجاب کے تمام بورڈز کے نتائج کیسے معلوم کریں

متعلقہ خبریں