اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ ستمبرکےپہلے10دنوں تک مون سون کے2،3سپیل آئیں گے،
سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں کوفوری ریلیف فراہم کیاجارہاہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پرسیلاب زدہ علاقوں کامکمل سروےکیاجائےگا۔
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہونےوالےنقصانات کاازالہ کیاجائےگا۔
گلگت بلتستان اورخیبرپختونخواکےمتاثرہ اضلاع میں امدادی کام جاری ہے۔
بونیر،باجوڑ اوربٹگرام کےعلاقوں میں بارشوں سےنقصانات ہوئے۔
مزید پڑھیں :9ویں جماعت،جا نئےپنجاب کے تمام بورڈز کے نتائج، کیسے معلوم کریں