اہم خبریں

موسم کی خراب صورتحال،مری و گلیات میں سیاحوں کی نقل وحرکت محدود،جا نئے کب تک

لاہور ( اے بی این نیوز   ) مری و گلیات میں 17 تا 19 اگست سیاحوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے احکامات
سیکرٹری سیروسیاحت، کمشنر راولپنڈی اور ڈی سی مری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بتایا کہ
طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہہے۔
سیاحوں کو ممکنہ بارشوں، فلیش فلڈنگ سے متعلق آگاہی دی جائے۔
شہری و سیاح پہاڑی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
مزید پڑھیں :کُری اور کورنگ نالہ میں طغیانی، راول ڈیم کے سپل وے بھی کھول دئیے گئے

متعلقہ خبریں