پشاور ( اے بی این نیوز )مہمندمیں تباہ شدہ ہیلی کاپٹرکابلیک باکس مل گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق
بلیک باکس100میٹرکی دوری پرپڑاتھا۔
بلیک باسک متعلقہ حکام کےحوالےکردیاگیا۔
بلیک باکس سےپائلٹ کی گفتگو سمیت اہم معلومات حاصل کی جائیں گی۔
ہنگامی حالت مین سائرن بجےیانہیں،یہ معلومات بھی لی جائیں گی۔
مزید پڑھیں :کُری اور کورنگ نالہ میں طغیانی، راول ڈیم کے سپل وے بھی کھول دئیے گئے
