لاہور ( اے بی این نیوز )انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں9مئی جلاؤگھیراؤکے4مقدمات کی سماعت ہو ئی۔
پراسیکیوشن کےمختلف گواہوں کےبیانات قلمبندکرلیےگئے۔
عدالت نےآئندہ سماعت پروکلاکوجرح کیلئےطلب کرلیا۔
شاہ محمودقریشی،ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگرملزمان کوپیش کیاگیا۔
اےٹی سی کے2ججزنےکوٹ لکھپت جیل میں کیسزکی سماعت کی۔
عدالت نےکیس کی آئندہ سماعت 18اگست تک ملتوی کردی۔
