اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی
لاہور،فیصل آباد ،گوجرانوانہ ،سرگودھا ،خوشاب ،جھنگ ،ٹوبہ ،جہلم میں بارش کاامکان ہے۔
اسلام آباد،راولپنڈی،مری ،گلیات ،اٹک ،چکوال میں 18سے 20اگست تک بارشوں کا امکان۔
میانوالی ،بھکر ،حافظ آباد،سیالکوٹ ،وزیرآباد ،ناروال میں بھی بارشوں کی پیشگوئی۔
ملتان،بہاولپور،رحیم یارخان،بہاولنگر اور ڈی جی خان میں بھی بارشوں کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
سندھ کے مختلف شہروں میں 17سے 22اگست تک بارشوں کا امکان۔
کراچی ،سکھر،تھرپارکر،عمرکوٹ ،میرپورخاص ،بدین ،سجاول میں بارشوں کاامکان۔
بلوچستان کے علاقوں بارکھان ،موسیٰ خیل ،لورالائی ،سبی ،ذوب میں بارشوں کا امکان۔
گوادر ،قلعہ سیف اللہ ،خضدار ،لسبیلہ ،آوراران اور پنجگور میں بارش کی توقع۔
سیاح اور مقامی افراد سفر کے دوران اختیاط کریں۔ مون سون کی شدت،پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدودکرنےکی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پراین ڈی ایم اےنےایڈوائزری جاری کی۔
آفات سےمتاثرہ علاقوں میں عوامی تحفظ کیلئےسیاحتی پابندیاں نافذ۔
خطرناک علاقوں میں عوامی آمدورفت محدودکی جائے۔
مزید پڑھیں :مفتی کفایت اللہ اوران کےاہل خانہ پرفائرنگ، چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا