اہم خبریں

تھرپارکرمیں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان،جا نئے کتنا ہوا

تھرپارکر ( اے بی این نیوز         ) آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ گاؤں شاہمیر وکیا میں پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ بکریاں کھلے میدان میں تھیں جب وہ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہو گئیں۔
مزید پڑھیں :اشتہارات میں بانی پاکستان کی تصویر کیوں نہیں تھی اس کی انکوائری ہو گی ، بیرسٹر عقیل

متعلقہ خبریں