اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ وفاق کے پی حکومت کیساتھ مکمل تعاون کرے گا۔
سیلاب کے حوالے سے سیاسی بیان بازی سے پرہیز کیا جائے۔
اشتہارات میں بانی پاکستان کی تصویر کیوں نہیں تھی اس کی انکوائری ہو گی ۔
27ویں آئینی ترمیم کا کوئی ڈرافٹ حکومت کے سامنے نہیں ہے۔
پیپلز پارٹی ساتھ ہو گی تو آئینی ترمیم ہو گی ۔
انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم صرف دہشتگردوں کے لئے کی گئی ہیں۔
قدرتی آفت پر کسی قسم کی سیاست نہیں کر رہے ۔
وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کو ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں :ٹرمپ نے پیوٹن سے ملاقات کرنے سے پہلے ہی دھمکی دیدی،جا نئے کیا
