اہم خبریں

پہاڑی علاقوں میں رابطہ مشکل،حالات کی اطلاع نہیں مل رہی، مالاکنڈڈویژن کو فوری آفت زدہ قرار دیا جائے،گورنرخیبرپختونخوا

پشاور (اے بی این نیوز) مالاکنڈڈویژن فوری آفت زدہ قراردیناچاہیے۔
ہمیں اس وقت ایک دوسرے کوسپورٹ کرناہے۔
سب سےضروری کام لوگوں کی جانیں بچاناہے۔
موبائل ٹاورزکوبھی شدیدنقصان پہنچاہے۔
پہاڑی علاقوں میں رابطہ مشکل،حالات کی اطلاع نہیں مل رہی۔
وفاق اورصوبائی حکومت تمام صورتحال مانیٹرکررہی ہے۔
یہ سیاست کاوقت نہیں،سب سےپہلےجانیں بچاناضروری ہے۔

مزید پڑھیں :بارشیں،سیلاب کی تباہ کاریاں،ہلاکتوں کی تعداد 202 ہو گئی

متعلقہ خبریں