مہمند (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا میں بارشیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 202 افراد جاں بحق ،15 زخمی۔
جاں بحق افراد میں 126 مرد ، 8 خواتین اور 12 بچے شامل ۔
بارش، سیلاب سے مجموعی طور پر 35 گھروں کو نقصان پہنچا۔ ڈپٹی کمشنر اشتیا ق احمد کے مطابق
10لاپتہ افرادکی تلاش کیلئےریسکیوآپریشن جاری ۔
کلاؤڈبرسٹ میں بہہ جانےوالے11افرادکی لاشیں نکال لی گئیں۔
بٹگرام میں 21افرادکلاؤڈبرسٹ کی نذرہوئے۔
مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کے دوران گر کر تباہ، 3 افراد شہید