اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپیشل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد میں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی۔

سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے بغیر کاروائی سماعت ملتوی کردی۔

جوڈیشل کمپلیکس سے ہی آئندہ سماعت کی تاریخ دے دی گئی ۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی آئندہ سماعت 19 اگست کو ہوگی۔

مزید پڑھیں :دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر سیلاب الرٹ جاری،جانئے اور کتنے شہروں کو الرٹ کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں