اہم خبریں

دریائے سندھ کا پانی خطرناک حد تک بلند،ہائی الرٹ، دریا کے کنارے آبادیوں کاانخلاء جاری

چلاس(  اے بی این نیوز          ) دریائے سندھ میں تیز بہاؤ کے باعث گوہر آباد کے نشیبی علاقوں سے شہری محفوظ مقامات پر منتقل
مجسٹریٹ شیر بہادر اور ڈی ایس پی انعام الرحمان کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن مکمل
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ، دریا کے کنارے آبادیوں کاانخلاء جاری
دریائے سندھ کا پانی خطرناک حد تک بلند، مزید آبادیوں کو خطرہ لاحق
شہریوں سے دریا کے قریب جانے سے گریز اور انتظامیہ سے تعاون کی اپیل

مزید پڑھیں :باجوڑ کے علاقہ سلارزئی میں کلائوڈ برسٹ ہو گیا،جانئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

متعلقہ خبریں