مظفر آباد      ( اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر میں 15 اور 16 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔      محکمہ تعلیم کے مطابق
شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسم کے باعث فیصلہ کیا گیا۔
اقدام طلبہ و اساتذہ کی حفاظت کے لیے ہے۔
عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایتکی ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعہ15 اگست 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
								
								
				
													














