پشاور (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان میں آج سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوئے ، ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق
غذر میں سیلاب سے 8 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔
ضلع دیامر سیلاب سے 2 بہن بھائی جاں بحق ، دو زخمی ہوئے۔
سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔
شاہراہ بابو سر لوشی کے مقام اور شاہراہ ریشم گندلو کے مقام سے بحال۔
مزید پڑھیں :سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا