اسلام آباد(اے بی این نیوز)اے بی این نیوز کے پروگرام سوال ؟ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوش شمیم نقوی نے کہا کہ مجھے نہیں سمجھ میں آتا کہ بلاول بھٹو صاحب کیونک ایک بینیفشری ہیں۔
اس ایونٹ کے تو انہوں نے ضرور جو کہنا چاہتے ہیں تو وہ کہہ دیں اصل جمہوریت کا تقاضا جو پوائنٹ آف ویو ہم بار بار پیش کرتے رہے ہیں یہ جو صوفے کے نیچے اور میز کے نیچے کو ویٹنس جن کو ججوں نے کہہ دیا کہ کیڈیبل نہیں ہے کہ انہوں نے کہہ دیا کہ شاہ محمود ،فواد چوہدری یہ سب معاف ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ ویٹنس نے غلط دیکھایا ویٹنس نے جھوٹ بولا ان کیسز میں جھوٹ بول سکتے ہیں وہی ویٹنس جو ہے باقی ڈیڑھ سو لوگوں کو جو ہے سزا دلوانے کے کام آتے ہیںاصولی طور کے اوپر کامن لوجیکل اگر بات کی جائے انتی جگہائوں پر حملہ ہوا ۔
بقول حکومت وقت اس کے ارد گرد ہمارے لحاظ سے تقریبا اڑھائی سو سے زیادہ کیمرے نصب تھے انکی فوٹیج غائب ہے اسی طریقے سے 26 نومبرکی بھی فوٹیج غائب ہے اپنے طور پر فوٹیجز بنا کر پیش کردی جائیں۔ پولیس کی کتنی بڑی ناکامی ہے؟
مزید پڑھیں: کوئٹہ، شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت پر پابندی عائد