اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحریہ ٹاون پراپرٹی نیلامی کیس ۔
سپریم کورٹ بحریہ ٹاون کیس سماعت کیلئے بینچ تبدیل ۔
کل چیف جسٹس پاکستان یحیی خان آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ۔
گزشتہ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس شفیع صدیقی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں :ہنزہ ، گلیشیئر پھٹ گیا،شاہراہ قراقرم پر چٹانیں گر گئیں، دریائے شگر قابو سے باہر،مکانات بہہ گئے،ہوٹل ڈوب گیا
