اسلام آباد (اے بی این نیوز) علی ظفر نے کہا کہسینیٹ اجلاس میں سیاسی و عدالتی تاریخ کا بدترین واقعہ پیش آیا۔
عدالتوں کو انصاف کے بجائے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر سزاؤں کی بارش کردی گئی۔
جھوٹے مقدمات میں طویل قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
ایک کیس میں تین مشکوک گواہوں کی بنیاد پر فیصلہ سنایا گیا۔
شبلی فراز اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو بھی سزائیں سنائی گئیں۔
قومی و صوبائی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز بھی نااہل قرار پائے۔
مزید پڑھیں :سونا سستا ہو گیا، جا نئے فی تولہ نئی قیمت