اہم خبریں

مونو منٹ شکرپڑیاں اور ٹریلز بند،وجہ سامنے آگئی جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے باعث ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ٹریلز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
12 اور 13 اگست کی رات چار ٹریلز عوام کے لیے بند رہیں گے۔
ٹریل 2، 3، 4 اور 5 مکمل طور پر بند کیے جائیں گے۔
مونو منٹ شکرپڑیاں کو 13 اگست کو بند رکھنے کا فیصلہ۔
ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا۔

مزید پڑھیں :دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا ،سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی،شاہراہ ریشم بند

متعلقہ خبریں