اہم خبریں

ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اسد قیصر نے کہا ہے کہ انصاف کے لیے کھڑے ہوں یا نہیں، تاریخ یاد رکھے گی۔ ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ۔
حکومتی ارکان اخلاقیات کے درس نہ دیں، خود کرپٹ ہیں۔
عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں، ہائبرڈ سسٹم نہیں چلے گا ۔ روزگار کے مواقع دیں، آپریشن سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ دنیا کے کس قانون میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکی جاتی ہے؟
مزید پڑھیں :سزاؤںکو مسترد کرتے ہیں،حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں