اہم خبریں

سزاؤںکو مسترد کرتے ہیں،حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج انصاف کا قتل ہوا ہے سنائی گئی سزاؤں کی مذمت کرتے ہیں۔ 8فروری کو پی ٹی آئی 180سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی،مگر مینڈیٹ چھینا گیا۔
بروقت فیصلے نہ ہونے سے سیاسی تناؤ بڑھتا گیا۔
حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے ہوں گے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
جتنے فیصلے آئے ان کو مستر د کرتے ہیں۔
بے انصافی نہ رکی تو قوم کا بڑا نقصان ہو گا۔
مزید پڑھیں :آج کا فیصلہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والی سوچ کیخلاف ہے ، دانیال چودھری

متعلقہ خبریں