پشاور (اے بی این نیوز) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کےپی حکومت اب جرگہ جرگہ کھیل رہی ہے،یہ ان کوپہلے کرناچاہیےتھا۔
علی امین گنڈاپورکاسوفٹ ویئراپڈیٹ ہواتوکہاایسابیان نہیں دیا۔
بھارت علی امین گنڈاپورکابیان لےکرایف اےٹی ایف میں گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےبیان میں اپنےاداروں کونشانہ بنایا۔
کےپی حکومت نےاےپی سی بلائی اورپھروزیراعلیٰ نےغیرذمہ دارانہ بیان دیا۔
صوبائی حکومت اپنی چیزوں میں واضح نہیں ہے۔
مزید پڑھیں :ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی