اہم خبریں

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی

دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلی جنگ سوچ سے بھی زیادہ قریب ہو سکتی ہے اور یہ صرف فوج نہیں بلکہ پوری قوم کو لڑنی پڑے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ فوج پہلے ہی تیار ہے، اور اب ملک کو بھی جنگ کی تیاری کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں :بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے، عملی طور پر ایسا کچھ نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

متعلقہ خبریں