اہم خبریں

جب ظالم اکٹھے ہیں تو مظلوموں کو بھی اکٹھا ہونا ہوگا،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اس وقت سب زیادہ مشکلات کا شکار عوام ہیں،
سسٹم مفلوج ہوگیا ہے،عوام متاثر ہورہے ہیں۔
ہم سب کو اب عوام کے حق کیلئے اٹھنا ہوگا۔
عوام اس سسٹم کے ساتھ نہیں ،ان کی جڑیں عوام میں نہیں۔
جب ظالم اکٹھے ہیں تو مظلوموں کو بھی اکٹھا ہونا ہوگا۔

مزید پڑھیں :جعفرآباد ، پریشان کن خبر، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

متعلقہ خبریں