جعفرآباد (اے بی این نیوز)ڈیرہ اللہ یار میں قومی شاہراہ پر اولڈ چونگی کے قریب بم دھماکا، پولیس کے مطابق بم دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے
دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
بم دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیں :فارم 47 کی مانگے تانگے کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی،علی امین گنڈاپور