کراچی(اے بی این نیوز) انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
پری میڈیکل گروپ میں کامیابی کا تناسب 56 فیصد رہا۔
44 فیصد طلبا انٹر پری میڈیکل میں ناکام
انٹر پری میڈیکل میں 27,323 طلبا شریک ہوئے۔
15,572 طلبا کامیاب قرار دیے گئے۔
تینوں پوزیشنز نجی کالجوں کے طلبا نے حاصل کیں۔
سرکاری کالجز ایک بھی پوزیشن لینے میں ناکام۔
انٹر پری میڈیکل کی تینوں پوزیشنز طالبات کے نام۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نتائج جاری کر دیے۔
پوزیشنز کی دوڑ میں نجی کالجز بازی لے گئے
