اہم خبریں

ضمنی انتخابات اور نوا شریف،بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور (  اے بی این نیوز   )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نوازشریف کریں گے۔
ضمنی الیکشن کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ ہاٹ کیک ہوتی ہے۔
ن لیگ کے پاس ایک ایک سیٹ پر 15،15درخواست گزار ہیں۔
پارلیمانی بورڈ کسی موزوں امیدوار کی منظوری دے گا۔
پی ٹی آئی تو ضمنی انتخابات میں میدان سے بھاگ گئی ہے۔
پی ٹی آئی والوں کو تو الیکشن لڑنے کیلئے کوئی امیدوار ہی نہیں مل رہا۔

مزید پڑھیں :دشمن خطے میں خانہ جنگی کی سازش کومشترکہ طور پر ناکام بنائیں گے،سرفراز بگٹی

متعلقہ خبریں