اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یکم جولائی 2025یابعدمیں ریٹائرڈہونےوالےملازمین کیلئےریلیف کی منظوری دیدی گئی۔
وفاقی وزارت خزانہ نےپنشن سےمتعلق آفس میمورینڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق
تمام وفاقی پنشنرزپربرابری کی بنیادپرپنشن میں اضافے کااطلاق ہوگا۔
2011سے2024کےدوران5اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس پنشن کاحصہ ہوں گے۔
5سابقہ اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مجموعی شرح70فیصدتک بنتی ہے۔
سرکاری ملازمین کی بیس لائن پنشن ہی نیٹ سیشن تصورکی جائےگی۔
گراس پنشن میں سے کمیوٹ شدہ پنشن منہاکرکے5ایڈہاک ریلیف شامل کیےجائی گے۔
وفاقی سرکاری ملازمین کی خالص پنشن میں5سابقہ اضافےبھی شامل ہونگے۔
مزید پڑھیں :رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی، بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی