اہم خبریں

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سمبازہ ( اے بی این نیوز  ) پاک افغان بارڈرسےخارجیوں کی پاکستان داخل ہونےکی کوشش،آئی ایس پی آ ر کے مطابق
سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل۔
خارجیوں نےژوب کےعلاقے سمبازہ سےپاکستان میں گھسنےکی کوشش کی۔
وزیراعظم کاژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیابی کارروائی پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین۔
وزیراعظم کی33خوارجی دہشتگردوں کوہلاک کرنےپرسیکیورٹی فورسزکی ستائش۔ وزیراعظم نے کہا کہ
دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسزکےساتھ کھڑی ہے۔
سیکیورٹی فورسزکےجوانوں نےدہشتگردوں کےناپاک عزائم خاک میں ملادئیے۔

مزید پڑھیں :عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کب

متعلقہ خبریں