اہم خبریں

بھارت نے امریکہ سے دفاعی ساز و سامان کی خریداری روک دی

دہلی ( اے بی این نیوز  )بھارت اور امریکی تعلقات کو ایک اور جھٹکا ۔ رائٹرز کے مطابق
بھارت نے امریکہ سے دفاعی ساز و سامان کی خریداری روک دی۔
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ امریکہ بھی منسوخ کردیا گیا۔
ٹرمپ کے بھارت پر 50فیصد ٹیرف عائد کرنے بعد مودی سرکار ہل کر رہ گئی۔
بھارت امریکہ سے تجارت اور ٹیرف کے معاملے پر بات چیت کا منتظر۔
ٹرمپ نےبھارت سے ٹیرف کے معاملے پر بات چیت سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر کون؟ فیصلہ نہ ہو سکا

متعلقہ خبریں