اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمتوں میں ایک روپے88پیسےفی یونٹ کمی کر دی گئی۔
بجلی کےنرخوں میں کمی 3ماہ کےلیےکی گئی،نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق
بجلی صارفین کومجموعی طورپر55ارب87کروڑروپےریلیف ملےگا۔
قیمتوں میں کمی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔
مزید پڑھیں :ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی،نیب کا پلی بارگین رقم کی بازیابی کے لیے بڑا قدام
