لاہور (اے بی این نیوز ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ
جب بھی پاکستان بہتری کی طرف گامزن ہوتا ہے،فساد گروپ سرگرم ہو جاتا ہے۔
فساد گروپ کو ملک کی ترقی،سفارتی کامیابیوں سے جلن ہورہی ہے۔
پی ٹی آئی کی 14اگست کو احتجاج کی کال افسوسناک ۔
14اگست کو کسی مذموم مقاصد کیلئے استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
پی ٹی آئی کی احتجاجی کال ناکام ہوگئی۔
مزید پڑھیں :تربت میں 3.8 ریکٹر سکیل کازلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے