اہم خبریں

ٹیپو ٹرکاں والےکے بیٹے امیر بالاج کا کیس، اہم پیش رفت،جانئے ملزم کو کیا ریلیف ملا

لاہور (اے بی این نیوز    )ٹیپو ٹرکاں کے بیٹے امیر بالاج قتل کیس میں ملوث خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منظور
ایڈ یشنل سیشن جج اسد حفیظ نے 16اگست تک عبوری ضمانت منظور کی
عدالت کا 50ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم ،پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا
گوگی بٹ کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا

مزید پڑھیں :امریکہ نے پاکستان پر ٹیرف29 فیصد سے کم کرکے 19 فیصد کر دیا

متعلقہ خبریں