اہم خبریں

اپوزیشن نے حکومت کے بخیئے ادھیڑ دیئے،مودی کے چھتڑے اڑاتے ہو ئےاسے ملک کیلئے خطر ناک قرار دیدیا

دہلی (اے بی این نیوز) مودی کےدوست ٹرمپ نےبھارت پر50فیصدٹیرف لگادیا،کانگریس نے کہا کہ ٹرمپ مسلسل بھارت کےخلاف اقدامات کررہےہیں۔ نریندرمودی ٹرمپ کانام تک نہیں لیتے۔ نریندرمودی ہمت کریں،ٹرمپ کوجواب دیں۔ نریندرمودی ایک کمزوروزیراعظم ہیں۔ ایک کمزوروزیراعظم ملک کیلئےخطرناک ہے۔
مودی کےہاتھ بندھےہیں،کیونکہ وہ ا ڈانی کےدوست ہیں۔ امریکامیں اڈانی کےخلاف تحقیقات چل رہی ہیں۔ اڈانی کمزوروزیراعظم کی کمزوری ہیں۔ راہول گاندھی نے کہا کہ
مودی ڈرپوک ہیں،ا ن میں حوصلہ نہیں۔
مزید پڑھیں :ٹرمپ کامودی سرکارپرایک اوروار،بھارت پرمزید25فیصد ٹیرف عائد

متعلقہ خبریں