اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ایف بی آر نے آن لائن آرڈرز پر نئے سیلز ٹیکس قانون کا نفاذ کرد یا ۔
نئے سیلز ٹیکس قانون سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
ڈیجیٹل آرڈرز پر مارکیٹ پلیس ، کوریئرز ،پیمنٹ ایجنٹس سیلز ٹیکس کٹوتی کے پابند۔
کیش آن ڈیلیوری پر بھی سیلز ٹیکس کی کٹوتی لازم قرار دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے آن لائن آرڈرز پر نئے سیلز ٹیکس قانون کا نفاذ کر دیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سختیاں بڑھائی جارہی ہیں، سلمان صفدر