اہم خبریں

زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور (اے بی این نیوز    ) پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل اور شبلی فراز کی حفاظتی ضمانت پر فیصلہ۔
زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی۔
پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت کی 11 اگست تک متعلقہ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر اپیل دائر کرنے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت ،عمران خان بشریٰ بی بی پیش،عظمی خان کو کمرہ عدالت بلا لیا گیا،جا نئے پھر کیا ہوا

متعلقہ خبریں