اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا پی ٹی آئی ارکان اور قیادت کی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ۔ پارلیمنٹ کے اندر احتجاج کی تیاری مکمل ۔ سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ ۔ ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اسلام آباد میں اجلاس۔ محمود خان اچکزئی۔ علی محمد۔ عامر ڈوگر۔ شہریار آفریدی شریک ہوئے ۔ قومی اسمبلی میں ممکنہ احتجاج پر مشاورت کی گئی ۔ اگست کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا
