اہم خبریں

مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی ہے، مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز)وزرائے اعلیٰ کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری بہن بھائیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی ہے۔ کشمیر فیصلہ کرے گا ہم ساتھ کھڑےتھے ۔ ہیں اور رہیں گے۔ برصغیر میں مستقل امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا۔ بھارتی ظلم۔ جبر اور بربریت کا سامنا کرنے والے کشمیری قابلِ فخر ہیں۔ عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کردار ادا کرے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ۔ ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا۔ نہیں ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا۔ ۔ پاکستانی قوم کبھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے۔ کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دیا جائے۔
مزید پڑھیں :بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

متعلقہ خبریں