اہم خبریں

راولپنڈی جرگے کے حکم پر لڑکی کا قتل، تین ملزمان کی نشاندہی ہوگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں بڑی پیشرفت مقتولہ کو اسکے والد اور دو چچا نے اوپر تکیہ رکھ کر قتل کیا ہے،تفتیش میں انکشاف دوران تفتیش مقتولہ کو قتل کرنیوالے تین ملزمان کی نشاندہی ہو گئیملزمان میں مقتولہ کا باپ عرب گل،صالح عرف سلیم اور مانی گل شامل،تفتیشی زرائعجرگہ عصمت اللہ کی بیٹھک میں اسکی سربراہی میں ہوا۔ ملزمان کی نشاندہی پر قتل میں استعمال ہونیوالا تکیہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ملزمان کی نشاندہی پر بیڈ شیٹ اور غسل میں استعمال ہونیوالی اشیاء بھی برآمد کر لی گئیں ملزمان نے جرگے کے بعد برادری کی موجودگی میں لڑکی کو قتل کیا ہے

مزید پڑھیں :تاریخ لکھے گی کہ ہم ظلم کے آگے جھکے نہیں، ڈرے نہیں ،ملک عامر ڈوگر

متعلقہ خبریں