پشاور (اے بی این نیوز) پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی ممبران کو آزاد قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی
مخصوص نشستوں پر حلف کے خلاف دائر درخواستیں بھی کل سماعت کے لیے مقرر
دو رکنی بنچ جسٹس ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید درخواستوں پر سماعت کرے گا
مزید پڑھیں :وزیراعظم کا قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان