کوئٹہ (اے بی این نیوز )ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کا معاملہ۔
قتل کے مقدمے میں گرفتار سردار شیر باز ساتکزئی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ 12 کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
پولیس کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔
عدالت کا ملزم سردار شیر باز ساتکزئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم۔
سردار شیر باز ساتکزئی 14 روز تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں رہے۔
مزید پڑھیں :کل 5 اگست ملک گیر احتجاج ،ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی کے اہم راہنما نے عدالت سے رجوع کر لیا