اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل 5 اگست کے پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر گرفتاری کا خدشہ۔
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
سلمان اکرم راجہ نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست دائر کردی ۔ استدعا کی گئی کہ
پولیس اور ایف آئی اے میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
درخواست دائر کرنے سے قبل سلمان اکرم راجہ نے بائیو میٹرک تصدیق بھی کرائی ۔
سیکرٹری داخلہ ،پولیس ، ایف آئی اے و دیگر درخواست میں فریق۔
مزید پڑھیں :پا کستان نے امریکہ کو بڑا سر پرائز دیدیا، جا نئے کیا